7

امریکا میں خوفناک دھماکے کے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی

نیشویل: امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میں کرسمس ڈے پر ایک وین خوفناک دھماکے سے تباہ ہوگئی تھی جس میں سے ملنے والی انسانی باقیات کے ڈی این اے سے مشتبہ بمبار کی شناخت 63 سالہ انتھونی کوئن وارنر کے نام سے ہوئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کرسمس ڈے پر نیشویل کے ریسٹورینٹ اور دفاتر سے آباد پُررونق علاقے میں فائرنگ کی اطلاع پر ایک پولیس اہلکار وہاں پہنچا تھا۔ جائے وقوعہ پر ایک وین کھڑی تھی جس کا سائرن بج رہا تھا تاکہ آس پاس سے لوگ بھاگ جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں