کراچی میں ایک بار پھر سرد ہواؤں نے انٹری دے دی۔
محکمہ موسمیات کےمطابق گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 9.7 ڈگری ریکارڈکیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہےکہ شہر کا درجہ حرارت 7 ڈگری تک گِرسکتا ہے اور سردی کی لہر جمعے تک رہنے کا امکان ہے۔