7

فلم Wonder Woman 1984 ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم “Wonder Woman 1984” کرسمس پر ریلز ہوتے ہی چھا گئی۔

کرسمس پر ریلیز ہونے والی فلم نے صرف 3 دن میں دنیا بھر سے 3 کروڑ 61 لاکھ ڈالر یعنی 5 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد کما لیے۔

Wonder Woman 1984 کے ڈائریکٹر پیٹی جینکنز ہیں اور فلم کا پہلا ٹریلر اگست 2020 میں ریلیز کیا گیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بے حد سراحا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں