6

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے نئے ثبوت دنیا کے سامنے آگئے

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشتگردی کے نئے ثبوت دنیا کے سامنے آگئے جس سے بھارتی فوج کا مکروہ چہرہ ایک بارپھر بے نقاب ہوگیا۔

رواں سال جولائی میں بھارتی فوج کی جانب سے 3کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کرنےکی تصدیق ہوگئی ہے۔
بھارتی فوج کے افسرکیپٹن بھوپندرا سنگھ اور اس کے 2 ساتھیوں نے 3کشمیری کزنز کے قتل کے بعد موت کو فوجی مقابلہ قراردیا اور دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے خود ان کی میتوں پراسلحہ رکھا تاکہ بےگناہ نوجوانوں کوخطرناک دہشتگرد قراردیا جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں