7

ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور مہمان ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنا لیے ہیں۔

ماؤنٹ مونگا نوئی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کی کمی ہو گی لیکن کھلاڑی اچھا کھیل پیش کرنے کے لیے پراعتماد ہیں۔

کیوی کپتان کین ولیمسن کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کرتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں