8

اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقا کے یوہان بوتھا کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقا کے یوہان بوتھا کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق یوہان بوتھا پی ایس ایل 6 میں ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، انہیں مصباح الحق کی جگہ ٹیم کی کوچنگ سونپی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں