5

دہائیوں پہلے لکھا گیا کرسمس کا اداس گیت کورونا کی صورتحال میں مغربی دنیا کو بہت یاد آیا

مشہور برطانوی گلوکار اور رائٹر جان لینن کا کئی دہائیوں پہلے کرسمس پر لکھا گیا اداس گیت آج کورونا کی صورتحال میں کرسمس پر مغربی دنیا کو بہت یاد آیا۔

برطانوی گلوکار جان لینن نے 1969 میں ویت نام جنگ کے تناظر میں کرسمس کی خوشیوں پر ایک گیت لکھا تھا کہ جنگ ختم اور کرسمس مبارک، امید ہے نیا سال خوشیوں بھرا ہوگا جس میں خوف کے سائے نہیں ہوں گے۔

آج کورونا وائرس سے متاثر دنیا کی بڑی آبادی سال 2020 کو اس امید سے الوداع کرتے ہوئے کرسمس کی مبارک دے رہی ہے کہ خدا کرے اس سال کے ساتھ ہی کورونا ختم ہو، اس کی جنگ ختم، کرسمس مبارک، نیا سال مبارک۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں