5

’آج آپ کی سالگرہ ہے، آپ سے مل نہیں سکتی‘

مریم نواز نے اپنے والد میاں نوازشریف کو ٹوئٹر کے ذریعے سالگرہ کی مبارکباد دی۔

مریم نواز نے کہا کہ ’آج آپ کی سالگرہ ہے، آپ سے مل نہیں سکتی مگر حوصلہ اس بات کا ہے کہ میں آپ کے نظریات اور جدوجہد پر ثابت قدمی سے کھڑی ہوں‘۔

انہوں نے کہا کہ ’الحمدُللّہ میرے قدم اس راستے سے ڈگمگائے نہیں جس راستے پر آپ اپنی قوم کے لیے چل رہے ہیں، اللّہ کرے ہماری اگلی ملاقات آپ کی مکمل صحت کے ساتھ ہو‘۔ سالگرہ مبارک ابو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں