8

پاکستان: کورونا سے مزید 84 اموات، 2100 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے اور2100 سے زائد نئے کیسزبھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 35621 ٹیسٹ کیے گئے جن 2142 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 84 ہلاکتیں ہوئیں۔

سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 5.7 فیصد رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں