4

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی ٹاک ٹاک جوائن کرلیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک جوائن کرلیا ہے۔

دبئی کے فرمانروا اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا ہے جس کے فوراً بعد ہی ویڈیو شیئرنگ ایپ پر 2 لاکھ سے زائد افراد نے انہیں فالو بھی کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں