5

گرین شرٹس پر کلین سویپ کی رسوائی کا خطرہ منڈلانے لگا

لاہور: گرین شرٹس پر کلین سویپ کی رسوائی کا خطرہ منڈلانے لگا جب کہ ٹاپ آرڈر کیمسلسل ناکامی نے مینجمنٹ کے ماتھے پر شکنیں بڑھا دیں۔
زمبابوے سے ہوم سیریز میں گرین شرٹس کو سازگار کنڈیشنز میسر تھیں، کپتان بابراعظم نے بیٹ سے بھی قیادت کا حق ادا کیا، اس وجہ سے دیگر بیٹسمین بھی کسی دباؤکا شکار ہوئے بغیر کھیلتے رہے، گرین شرٹس نے کمزور حریف کیخلاف یکطرفہ مقابلوںمیں باآسانی کلین سویپ کا مشن مکمل کیا، نیوزی لینڈ میں کنڈیشنز بدلیں تو ٹیم کیکارکردگی کا معیار بھی یکسر تبدیل ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں