6

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دورہ امریکا مکمل کرکے کراچی پہنچ گئے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ امریکا سے 10روزہ نجی دورہ کرکےکراچی پہنچ گئے۔
ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 12دسمبر کو امریکا کے نجی دورے پر گئے تھے جس کے 10 روز بعد وہ دورہ مکمل کرکے غیرملکی ائیر لائن سے واپس کراچی پہنچ گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں