5

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

نیپئر: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

شاداب خان نے کہا کہ کہ کنڈیشن مختلف ہے، بہت سے پلئیر یہاں پہلی مرتبہ کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس دورے سے نوجوان پلیئرز یقیناً سیکھ رہے ہیں، پچھلے میچ میں حفیظ کی بیٹنگ شاندار تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں