6

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی حکومت پر برہم

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویز الٰہی صوبائی حکومت پر برہم ہو گئے۔

پنجاب اسمبلی کےا جلاس میں اسپیکر پرویز الٰہی وزیر آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لیے فنڈز جاری نہ ہونے پر برس پڑے۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی نے بجٹ منظور کیا، اگر فیصلوں کو نہیں ماننا تو اسے بند کردیا جائے، حکومت کے منصوبے کہیں نظر نہیں آ رہے کیونکہ فنڈز کا اجرا ہی نہیں ہو رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں