8

کیا آپ بھی علی ظفر کے نئے گانے میں شامل ہو کر اسٹار بننا چاہتے ہیں؟

پاکستانی راک اسٹار گلوکار علی ظفرنے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا ریپ جلد پیش کریں گے اور انہوں نے اپنے ریپ کا ٹیزر بھی جاری کیا تھا۔

علی ظفر نے اپنے ریپ ‘بھائی حاضر ہے’ کا ٹیزر جاری کیا تھا جس کے بعد ان کے چاہنے والوں کی جانب سے اس کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے۔

اب علی ظفر نے پاکستان میں موجود تمام تر ریپرز کو ان کا ٹیلنٹ دکھانے کے لیے ایک خاص اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں