5

کورونا ایس او پیز کے ساتھ حج مہنگا ہو گا: وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ضابطہ کار (ایس او پیز) کے ساتھ حج مہنگا ہو گا۔

پیر نور الحق قادری نے کہا کہ آنے والا حج کورونا ایس او پیز کے تحت ہوا تو مہنگا ہو گا اور ویکسین میں حاجیوں کو ترجیحی دی جائے گی تاہم سعودی عرب کا حج پالیسی وضع کرنے میں ابھی کچھ وقت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں