3

پاکستانیوں پر عائد ویزا پابندی عارضی ہے، یو اے ای کی یقین دہانی

ابوظبی: یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستانی شہریوں پر عائد ویزا پابندی عارضی ہے جو کورونا وائرس کے سبب لگائی گئی۔

پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبدالله بن زید النیہان کا اہم بیان سامنے آگیا اور انہوں ںے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستانی شہریوں پر عائد ویزا پابندیاں مستقل نہیں بلکہ عارضی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں