5

ملک میں مزید 1792 افراد کورونا کا شکار، 62 جاں بحق

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 1792 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 62 مریض زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 34 ہزار 772 ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد اب کوویڈ 19 ٹیسٹس کی مجموعی تعداد 63 لاکھ 36 ہزار 113 ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں