5

بھارتی بارڈر اہلکاروں نے پاکستانی ماہی گیر کو پکڑلیا

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف ) نے سرکریک ایریا سے پاکستانی ماہی گیرکوپکڑلیا۔

بھارتی بارڈر سکیورٹی اہلکار ماہی گیرکی چھوٹی کشتی بھی لےگئے۔
فشرفوک فورم کا کہنا ہےکہ پکڑےگئے ماہی گیرعارب تیمورکا تعلق شاہ بندر سے ہے جب کہ کشتی میں سوار باقی 12 ماہی گیر بھی لاپتا ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں