8

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے اغوا نومولود بازیاب

پشاورکے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے اغوا نومولود کو بازیاب کرالیا گیا۔

نومولود حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے گائنی وارڈ سے اغواء کیا گیا تھا۔
گائنی وارڈ سے بچے کے اغوا میں ملوث خاتون سمیت 7 ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم نےاعتراف جرم بھی کرلیا ہے ۔

کیٹاگری میں : Crime

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں