4

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیوزی لیںڈ کے شہر آکلینڈ میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئںٹی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم کی قیادت شاداب خان کررہے ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، عبداللہ شفیق، حیدر علی، محمد حفیظ، خوشدل شاہ، ، عماد وسیم، فہیم اشرف، وہاب ریاض، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔
نیوزی لینڈ کی قیادت کین ولیمسن کی غیر موجودگی میں مچل سینٹر کررہے ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں مارٹن گپٹل، ٹم سیفرٹ، ڈیون کونوے، گلین فلپس، جیمز نیشام، مارک چیپمین، اسکاٹ کوگلین، آئش سودی، جیکب ڈفی، اور بلیئر ٹکر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں