7

بی اے، ایم اے، بی ایس سی اور ایم ایس سی کے تعلیمی پروگرامز بند

ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی ) نے ملک بھر میں بی اے، بی ایس سی، ایم اے اور ایم ایس سی کے تعلیمی پروگرامز بند کردیے۔

ایچ ای سی کے اس فیصلے سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ ایچ ای سی کے اس فیصلے سے پرائیویٹ امتحانات کے خواہشند طلباء و طالبات کے علاوہ جامعات کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
جامعہ گومل کے وائس چانسل پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں ایچ ای سی کے اس فیصلے کے خلاف صوبے بھر کے وائس چانسلرز کی آن لائن کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں