6

کاون ہاتھی کے بعد سوزی اور ببلو بھی پاکستان سے روانہ

پاکستان سے دو ریچھ سوزی اورببلو براستہ دوحہ اردن روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق عارضی طورپر منتقل دونوں ریچھوں کو اردن کے نیچر اینڈ وائلڈ لائف پناہ گاہ میں رکھا جائے گا۔

وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بتانا ہےکہ مرغ زار چڑیا گھر کو جلد مارگلہ وائلڈ لائف کنزرویشن سینٹر میں تبدیل کیا جائے گا اور بعد میں دونوں ریچھوں کو مارگلہ وائلڈ لائف کنزرویشن سینٹر واپس لایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں