10

ورکنگ مدر ہونے پر فخر ہے:کرینہ کپور

بالی ووڈ کی بیبو کے گھر ان دنوں دوسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اور کرینہ خود کے ورکنگ ماں ہونے پر فخر کرتی ہیں۔

کرینہ کپور تھوڑے ہی عرصے میں بالی ووڈ انڈسٹری میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں جس کے باعث انہیں مداحوں کے دل میں منفرد مقام حاصل ہے۔
کرینہ ان دنوں بطور آر جے ایک رئیلٹی شو کی میزبانی کررہی ہے جس کے تیسرے سیزن کی قسطیں نشر کی جارہی ہیں۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے رئیلٹی شو سے متعلق کرینہ کپور کا کہنا تھا مجھے ہمیشہ ورکنگ مدر ہونے پر فخر رہا ہے اور میں جو کچھ کرنا چاہتی تھی وہ میں کررہی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں