7

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کی اڑان تھم گئی۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی اڑان رک گئی جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 20پیسے کی کمی سے 160روپے 39پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 160روپے 60پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں