8

جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 19 کے مقابلے

نیشنل جونیئر اسکواش چیمپین شپ کے تیسرے روز انڈر 19 کے مقابلوں میں نور زمان نے محمد فرحان اور اشب عرفان نے خوشحال ریاض کو شکست دیدی۔

لڑکیوں کے مقابلوں میں زینب خان نے نورالعین کو اور مائرہ حسین نے حرا عقیل کو ہرایا۔

نیشنل جونیئر اسکواش چیمپین شپ کا فائنل 18 دسمبر کو اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں