7

برطانیہ میں کورونا سے اموات میں اچانک اضافہ

لندن: برطانیہ میں کورونا سے اموات میں اچانک اضافہ ہوگیا اور ایک ہی روز میں 612 اموات سامنے آئی ہیں۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد مجموعی طور پر ساڑھے 65 ہزار سے بھی بڑھ گئی ہیں جب کہ 25 ہزار نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

حکومت نے عوام کوباکسنگ ڈے پر خریداری سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے اور معمر افراد کو ویکسین ملنے تک ان سے نہ ملنے کا مشورہ دیا ہے۔

برطانیہ میں معمر پاکستانیوںٕ اور امریکا میں پاکستانی ڈاکٹروں نے بھی کورونا ویکسین لگوانا شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں