8

پاکستان کا پہلا شطرنج کارنر کراچی میں زیر تعمیر، ٹوئٹر پر نئی بحث چِھڑ گئی

حال ہی میں سابق کمشنر کراچی افتخار علی شلوانی نے ایک ٹوئٹ کی تھی جس میں انہوں نے کراچی میں پہلے شطرنج کارنر کی تعمیر کا اعلان کیا۔

افتخار شلوانی نے 13 دسمبر کو کی گئی ٹوئٹ میں ایک تصویر شیئر کی تھی جس کے کیپشن میں انہوں نے بتایا تھا کہ ‘پاکستان کا پہلا شطرنج کارنر کراچی میں زیر تعمیر ہے’۔

افتخار شلوانی کو 12 دسمبر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں