6

پاکستانی خاتون ڈاکٹر نے جرمنی کا اعلیٰ سائنسی تحقیقی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

عالمی شہرت یافتہ جرمنی کی مشہور تحقیقی سوسائٹی ماکس پلانک سے منسلک پاکستان نژاد ڈاکٹر آصفہ اختر نے جرمنی کا سائنسی تحقیق کا اعلیٰ ترین ایوارڈ دی لبنائز 2021 اپنے نام کرلیا۔

ڈاکٹر آصفہ اختر کو بنیادی حیاتیاتی سیل اور ایپی جینیٹکس جین ریگولیشن طریقہ کار سے متعلق تجربات و معلومات فراہم کرنے پر دی لبنائز ایوارڈ اور 2.5 ملین یورو کی انعامی رقم سے نوازا جارہا ہے ۔

کراچی میں پیدا ہونے والی ڈاکٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں