6

مودی نے دنیا کو بتایا کہ ہندوستان جمہوری نہیں فاشسٹ ملک ہے: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے درپے ہے۔

سینیٹر شبلی فراز کا ہندوتوا کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ دنیا کو ہماری کہانی بتانا لازمی ہے، ہمارا قصہ سچ پر مبنی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ہونے کی حیثیت سے جانتا ہوں کہ بھارت نے کبھی پاکستان کو قبول نہیں کیا، مودی نے اپنا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا ہے، مودی نے دنیا کو بتایا کہ ہندوستان جمہوری نہیں فاشسٹ ملک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں