8

بلوچستان کا جزیرہ استولا ماحولیاتی لحاظ سے قدرے تندرست اور محفوظ قرار

بلوچستان: بلوچستان کے خوبصورت اور بحری حیات سے مالامال استولا جزیرے پر ماحولیاتی اور حیاتیاتی صورتحال پر اپنے اطمینان کا اظہارکیاہے۔

جزیرہ استولا کی ماحولیاتی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئےڈبلیو ڈبلیو ایف سے منسلک غوطہ خوروں کی ٹیم نے 4روزہ دورہ کیا۔ اسکوبا کے ماہر غوطہ خوروں کی ٹیم میں محمد عسکری،عامر باز خان،زوہیب مرچنٹ،مدیحہ سید،عبداللہ زیدی،عثمان اقبال،عاصم کمال،حمزہ مقصود،اویناش راج اور شمین روجانی شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں