5

ایل او سی: بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 2 فوجی جوان شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی اشتعال انگیزی سے دو فوجی جون شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بھارت نے در اندازی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے نائیک شاہ جہاں اورسپاہی حمید شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے مؤثر کارروائی کی جس سے بھارتی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں