5

کراچی پیچھے رہ گیا، ملک کا کونسا شہر کورونا سے سب سے زیادہ متاثر؟

ملک بھر میں حیدرآباد کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بن گیا جہاں مثبت کیسز کی شرح 22.45 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.12 فیصد ہوگئی ہے جب کہ حیدرآباد 22.45 فیصد شرح کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور کراچی 19.89 فیصد کے ساتھ کورونا کا دوسرا متاثرہ ترین شہر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں