6

خواتین جیل میں توہین مذہب کے مقدمے میں قید خاتون دم توڑ گئی

ملتان کی خواتین جیل میں توہین مذہب کے مقدمے میں قید خاتون دم توڑ گئی۔

جیل انتظامیہ کے مطابق لاش ورثا کے سپرد کردی گئی ہے، خاتون کا پوسٹ مارٹم نشتراسپتال میں ہوا، رپورٹ آنے پر وجہ کا تعین ہوسکےگا۔
جیل انتظامیہ کا کا کہنا ہے کہ خاتون کےخلاف توہین مذہب کے مقدمے میں جیل ٹرائل ہورہا تھا،خاتون کے خلاف تھانہ دانیوال ضلع وہاڑی میں 2015 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں