7

کابل میں فائرنگ سے جج ہلاک

افغان ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کابل کے علاقے کارتہ میں پیش آیا۔
مقتول افغان سپریم کورٹ کے جج تھے۔ فائرنگ کا واقعہ صبح 8 بجے پیش آیا۔ مقتول جج کا نام حبیب اللہ تھا۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، تاہم کسی گروپ اور تنظیم کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں