6

‘پی ڈی ایم کے جلسے میں شریک ہر شخص خود کو قرنطینہ کرلے‘

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پی ڈی ایم میں شریک لوگوں کو خود کو قرنطینہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پی ڈی ایم جلسے سے پنجاب میں کورونا کے خطرناک پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے، جلسے میں شرکت کرنے والا ہر شخص اپنے اہل خانہ کو محفوظ رکھنے کے لیے خود کو 14 روز کے لیے قرنطینہ کر لے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں