7

ملک میں کورونا کے 2362 نئے کیسز، 36 افراد جاں بحق

ملک میں اس وقت کورونا کے فعال مصدقہ مریضوں کی تعداد 47 ہزار 236 ہے جن میں سے 2 ہزار 456 کی حالت تشویش ناک ہے
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31 ہزار 830 ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد اب تک ملک میں کوویڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد 60 لاکھ 64 ہزار 220 ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں