7

برفانی ریچھ انسانوں کو ای میل بھیجنے لگے

ناروے: جی ہاں! اب سائنس کی بدولت خود برفانی ریچھ بھی اس قابل ہوچکے ہیں کہ وہ انسانوں کو اپنی خیریت کا پیغام اور ای میل بھیج سکتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے ریچھوں کو غنودگی میں لاکر ان پر ضروری سامان لگانا ہوگا۔

ناروے پولرانسٹی ٹیوٹ کے سائنسداں جون آرس کو آرکٹک خطے میں رہنے والی مادہ برفانی ریچھوں کا پیغام ہرماہ موصول ہتے ہیں۔ ان میں سے بعض ایس ایم ایس اور کچھ ای میل جیسے سادہ نوٹس کی صورت میں ملتے ہیں۔ سلاعلاقہ ناروے کے پاس ہی واقع ہے۔ جہاں سوالبارڈ نامی علاقے میں 300 برفانی ریچھ موجود ہیں جبکہ پوری دنیا میں صرف 26000 برفانی ریچھ ہی باقی بچے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں