6

ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے جیون ساتھی چُن لیا

کراچی: ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے بھی جیون ساتھی چُن لیا۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر کہ کیا وہ کسی کو پسند کرتی ہیں تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ جی ہاں اور جس شخص کو وہ پسند کرتی ہیں اس کا نام داور محمود ہے، آمنہ الیاس کے جواب پر ایک مداح نے مزید پوچھا کہ کیا آپ ابھی بھی اکیلی (سنگل) ہیں یا جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا ہے جس پر اداکارہ نے کہا کہ وہ جیون ساتھی کا انتخاب کرچکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں