6

بی این پی کے تمام اراکین نے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرا دیے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اسمبلیوں سے استعفے کے اعلان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے اپنے تمام استعفے پارٹی قیادت کے پاس جمع کردایے۔

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی نے بتایا کہ ان کی جماعت کے تمام 10 ارکان صوبائی اسمبلی نے استعفے پارٹی قیادت کو ارسال کر دیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں