9

امریکا ؛ ایف ڈی اے پینل نے فائزر کی ویکسین کے استعمال کی سفارش کردی

واشنگٹن: امریکا میں غذا اور ادویات کے ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے ایک خصوصی پینل نے طویل مشاورت کے بعد فائزر اور بائیوٹیک کی مشترکہ ویکسین کی ملک بھر میں ہنگامی بنیادوں پر استعمال کرانے کی سفارش کردی۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق غذا اور دوا کی منظوری دینے والے ادارے ’ایف ڈی اے‘ نے ملکی دواساز کمپنی فائزر اور جرمنی کی بائیوٹیک کمپنی کے اشتراک سے تیار کی جانے والی کورونا ویکسین کے استعمال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں