7

پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے گئے ڈراموں و فلموں کی فہرست جاری

کراچی: گوگل نے پاکستانی عوام کی طرف سے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ڈراموں و فلموں کی فہرست جاری کردی جس میں ترکش ڈرامہ ’’ارطغرل غازی‘‘ سرفہرست ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا سرچ انجن گوگل نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے سال کے اختتام پر مختلف ممالک میں مختلف شعبہ سے متعلق سرچ لسٹ جاری کی ہے۔ پاکستان میں بھی گوگل کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کیے گئے ڈراموں اور فلموں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس کے تحت پاکستان میں عوام نے درج ذیل ڈرامہ و ٹی وی سیریز کو سب سے زیادہ تلاش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں