4

ٹرمپ نے جاتے جاتے ایک اور عرب ملک کے اسرائیل سے تعلقات بحال کرادیے

متحدہ عرب امارات ، بحرین اور سوڈان کے بعد ایک اور عرب ملک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا معاہدہ کرلیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بار بھی یہ اعلان خود ٹوئٹر پر کیا اور بتایا کہ افریقی عرب ملک مراکش نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مکمل بحالی پر آمادگی ظاہر کردی ہے ۔

امریکی صدر نے اسے تاریخی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں