4

وزیر اعظم کے یقین کے ساتھ

مشہور ماہر معاشیات اور ورلڈ بینک کے چیف اکانومسٹ لیری سمرز نے اکتوبر 2020میں کہا تھا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں امریکہ اگر پاکستان کی حکمت عملی پر چلتاتو کھربوں ڈالر بچ سکتے تھے۔ یہ بیان پوری دنیا نے حیرت سے سنا ۔بڑے بڑے فورمز پر عمران خان اور ان کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

حتیٰ کہ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے 25نومبر کو کورونا کے خلاف پاکستان کی جیت کے حوالے سے پاکستان ڈے بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ عالمی سطح پر یہ پذیرائی اپوزیشن کے لئے پریشان کن تھی۔ اپوزیشن کو محسوس ہوا کہ حکومت کامیابیوں کی طرف بڑھنے لگی ہے، اگر اسے اس وقت نہ روکا گیا تو پاکستان کی سیاست میں اُس کا عمل دخل نہ ہونے کے برابر رہ جائے گا۔ بےشک تبدیلی کا آغاز ہو چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں