7

ورلڈ کپ 1982ء کے ہیرو لیجنڈ فٹبالر پاؤلو روسی کا انتقال

روم: (ویب ڈیسک) 1982ء کے ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم اٹلی کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے لیجنڈ فٹبالر پاؤلو روسی کا 64 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔

فٹبال ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔ پاؤلو روسی کے خاندان نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں