4

’مستعفی ہونیوالے اپنے استعفے اسپیکر کو جمع کرائیں جہاں فوری منظوری ہوگی’

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ استعفیٰ دینے والے اسے منظوری کے لیے اسپیکر کو بجھوائیں جس کے بعد ہم ضمنی انتخابات کروا دیں گے۔

سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں عددی اعتبار سے ہمیں 42 اراکین کی حمایت حاصل ہے، ان کے پاس 22 ووٹ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں