5

لڑائی

مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں پی ڈی ایم کی جب بھی میٹنگ ہوتی ہے تو مجھے نئی روشنی اسکول یاد آجاتے ہیں۔ تعلیمِ بالغاں کا یہ منظر ہر دوسرے تیسرے دن دیکھنے کو مل جاتا ہے۔

اپوزیشن جنوری میں حکومت کے جانے کی باتیں کر رہی ہے جبکہ وزیراعظم بھی پُراعتماد ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ ’’اگر اپوزیشن نے ڈائیلاگ کرنا ہے تو پارلیمنٹ آئے، آئینی طور پر مجھے نکالنا ہے تو تحریکِ عدم اعتماد لائے، ایوان میں اپوزیشن کے ہر سوال کا جواب دوں گا، پکڑے جانے کے ڈر سے اُن کی آوازیں نکل رہی ہیں، لاک ڈاؤن کا مطالبہ کرنے والے جلسے کر رہے ہیں، پتا نہیں یہ کیا کرنا چاہتے ہیں‘‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں