6

بلوچستان: اپوزیشن کے 14 اراکین اسمبلی کا مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کی مرکزی قیادت کی جانب سے اراکین اسمبلی کو استعفے پارٹی قیادت کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کے بعد بلوچستان میں 14اپوزیشن اراکین نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان کردیا۔

پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت کی ہدایات پر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 13 اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے پارٹی کی قیادت کو بھجوادیے۔

استعفیٰ جمع کرانے والوں میں جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ، رکن صوبائی اسمبلی شام لال لاسی،عبدالواحد صدیقی سمیت 5 اراکین اسمبلی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں