5

امریکا میں نمودار ہوکرغائب ہونیوالا پراسرار دھاتی ڈھانچہ پولینڈ میں نظر آگیا

امریکاکے ایک صحرا میں پراسرار دھاتی ڈھانچے یا ستون کے نظر آنے اور پھر غائب ہونے کا معمہ حل نہیں ہوسکا تاہم اب تک یہ دنیاکے مختلف ملکوں میں نمودار ہوچکا ہے اور اس بار یہ پولینڈ میں نظر آیا ہے۔

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں دریا کنارے ایک شخص کو ورزش کرتے ہوئے دھات سے بنا 10 فٹ لمبا تکونی ستون نظر آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں