لاہور: (ویب ڈیسک) ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ترک اداکار انجین التان دوزیتان پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایئرپورٹ پہنچنے پر معزز مہمان کا پاکستانیوں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
انجین التان دوزیتان کی پاکستان آمد کی…